ETV Bharat / state

سرینگر میں اسمارٹ اسکولز اب بچوں کی تقدیر سنواریں گے

جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے سرینگر میں 25 اسمارٹ اسکولز لائیبرییز، سائنس لیبس، اسمارٹ کلاس رومز سے لیس ہیں۔

25 new smart schools in jk
25 new smart schools in jk
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 1:20 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:39 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں حکومت کی طرف سے 25 اسمارٹ اسکولز قائم کیے گئے ہیں، یہ اسکولز لائیبرییز،سائنس لیبس، اسمارٹ کلاس رومز اور دوسری کئی سہولیات سے لیس ہیں۔

سرینگر میں ان اسمارٹ اسکولز میں ساری فیسلیٹز اسمارٹ طریقے سے بچوں کو مہیا کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے:- کشمیر میں حالات پر امن ہیں تو سیاسی رہنما قید کیوں؟

ایک طالبہ مہرین بھٹ نے بتایا 'انہوں نے کسی بھی اسکول میں ایسی سہولیات نہیں دیکھی ہیں، ان فیسلیٹز سے پڑھائی اور آسانی سے ہوگی، جو سہولیات ان کے اسکول میں ہے وہ کسی بھی غیر سرکاری ادارہ میں نہیں ہیں۔ اسکول کا ماحول اور استاذ کافی خوشگوار ہیں'۔

ضلع سرینگر کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شاہد اقبال چوہدری نے ٹویٹ کرکے کہا کہ یہ ہماری طرف سے نئے سال کا تحفہ ہے، سرینگر میں یہ 25 اسمارٹ اسکولز اب بچوں کو تعلیم فراہم کرانے کے لیے تیار ہیں۔

Govt Setup 25 Smart schools : JK
ڈاکٹر شاہد اقبال چوہدری کا ٹویٹ

مزید پڑھیے:- دفعہ 370 سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

انتظامیہ کی طرف سے گزشتہ سال 19 ستمبر کو اسمارٹ اسکولز پروجیکٹ کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد اب یہ اسکولز بچوں کو تعلیم فراہم کرانے کے لیے تیار ہیں۔

اسکولی بچوں کا کہنا ہے 'انہیں اب پریکٹیکل طریقے سے پڑھایا جا رہا ہے اور غیر سرکاری اسکولوں سے اچھی پڑھائی ان کے اسکول میں ہو رہی ہے۔

یہ پروجیکٹ سرینگر میں 25 اسکولوں کو اسمارٹ اسکولز میں بدلنے کے لیے شروع کیا گیا تھا، جس کے بعد ان اسکولوں میں جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ اسمارٹ کلاس رومز تشکیل دیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے:- اونتی پورہ انکاونٹر پر پولیس کی نئی جانکار

Intro:Body:

fsdfsdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.