ETV Bharat / state

اعلیٰ محکمہ جات میں تبادلے - گورنر

جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کی ہدایت پر ان کے مشیروں وجے کمار، خورشید احمد گنائی، کے سکندن اور کے کے شرما کے محکمہ جات نئے سرے سے تفویض کیے گئے ہیں۔

اعلیٰ محکمہ جات میں تبادلے
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 8:21 AM IST

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جے اے ڈی) کے آرڈر کے مطابق وجےکمار کو ریاست کا محکمہ داخلہ، جنگلات و ماحولیات، صحت عامہ و طبی تعلیم، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس، سول ایویشن اور محمکہ رابطہ عامہ کے محکمہ جات کا چارج دیا گیا ہے۔

جبکہ خورشید احمد گنائی کو امور صارفین و عوامی تقسیم کاری محکمہ فلوریکلچر، سیاحت، لیبر اینڈ امپلائمنٹ کے علاوہ اعلیٰ تعلیم کے محکمہ جات کا انچارج بنادیا گیا ہے۔

اسی طرح انفارمیشن ٹیکنالوجی، صنعت و حرفت، محمکہ مال، انیمل ہسبنڈری،لداخ امور، قانون اور محمکہ ٹرانسپورٹ وغیرہ کے سکندن کو دیے گئے ہیں۔

وہیں کے کے شرما کو آر اینڈ بی، پی ایچ ای، ایریگیشن اینڈ فلڈ کنٹرول ،محکمہ بجلی، خزانہ اور سائنس و ٹیکنالوجی وغیرہ کا انچارچ مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب حال ہی مقرر کیے گئے گورنر کے نئے مشیر فاروق احمد خان کو اسکولی اور تکنیکی تعلیم، حج و اوقاف، سماجی بہبود، محمکہ زراعت، ہارٹیکلچرل، پنچایتی راج اور دیہی ترقی کے محمکے دیے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.