ETV Bharat / state

عارضی ملازمین کی بقایا تنخواہیں کی ادائیگی کے احکامات - گورنر ستیہ پال ملک

جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے ماہ رمضان کے دوران عارضی ملازمین کی بقایا تنخواہیں واگزار کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

عارضی ملازمین کی بقایا تنخواہیں کی ادائیگی کے احکامات
author img

By

Published : May 22, 2019, 10:22 PM IST

ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ کیجول اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ورکروں کی بقایا جات اجرتیں اور کچھ محکموں میں دیگر ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ ریاستی انتظامی کونسل کی میٹنگ کے دوران گورنر کی نوٹس میں لایا گیا۔گورنر کو بتایا گیا کہ ان ملازمین اور ورکروں کو ماہ رمضان کے دوران مشکلات میں ڈال دیا گیا ہے۔گورنر نے یہ اجرتیں اور تنخواہیں ماہ رمضان کے دوران ہی واگذار کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

گورنر نے اپنی مشیروں سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی نگرانی کریں اور31 مئی 2019 تک تنخواہوں اور اجرتوں کی واگذاری کویقینی بنائیں۔فائنانس محکمہ ضرورت پڑنے کی صورت میں لازمی احکامات جاری کرے گا۔

Intro:Body:

gfhg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.