مشیر موصوف نے کہا کہ موجود ہ معاملے میں ایک خصوصی میڈیکل ٹیم قصوروار کی عمر کا پتہ لگائے گی۔
انہوں نے کہا کہ حقائق کی رو سے دیگر مشیر وں و متعلقین سے تفصیلی تبادلہ خیال کرنے کے بعد ایسے معاملات میں قصوروار کی عمر 16 برس تک کم کرنے کے معاملے میں فیصلہ لیا جائے گا۔
بعد میں یہ معاملہ گورنر کے ساتھ اُٹھایا جائے گا اورضرورت پڑنے کی صورت میں قانون کی ترمیم کے لیے مرکز کو باقاعد ہ سفارش بھیجی جائے گی۔