ETV Bharat / state

سرکاری اسکول کے طلبا کا احتجاج - متاثر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں گورنمنٹ ماڈل ہائی سیکنڈری اسکول کے طلبا نے انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

سرکاری اسکول کے طلبا کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 10:11 PM IST

طلبا نے کئی گھنٹے تک سڑک پر احتجاج کیا جس کی وجہ سے آمد و رفت بھی متاثر ہوئی۔

سرکاری اسکول کے طلبا کا احتجاج

احتجاج میں شامل طلبا کا کہنا ہے کہ 'اسکول بس نہیں ہونے کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

ان کا مزید کہنا ہے کہ 'انہوں نے کئی بار انتظامیہ کو اس بارے میں بتایا لیکن انتظامیہ پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔'

انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بتایا کہ 'مسافر گاڑی والے ان سے دگنا کرایہ وصول کرتے ہیں'۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 'اگر جلد از جلد اسکول بس شروع نہیں کی گئی تو وہ قومی شاہراہ پر احتجاج کریں گے جس کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔'

Intro:گورنمنٹ ماڈل ہائر سکینڈری سکول lکھڑال کے بچوں نے کیا انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج

Body:گورنمنٹ ماڈل ہائی سکینڈری سکول lکھڑال کے بچوں نے کیا انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج
ضلع رام بن کے lکھڑال اسکولی بچوں نے انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا ان سکولی بچوں کا کہنا ہے کہ اسکول بس نہ ہونے کی وجہ وجہ سے ہمیں کافی دن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے بہت بار انتظامیہ کو بتایا مگر مگر انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے وہی بچوں نے کہیں گھنٹے سڑک پر احتجاج کرتے ہوئے آمد رفت کو بھی بند رکھا ای ٹی وی بھارت کے نمائندے دے کے ساتھ اسکولی بچوں نے بات کرتے ہوئے بتایا کی ہمیں لوکل میٹا ڈورے ہم سے ڈبل کرایہ وصول کرتے ہیں وہی پولیس نے ان بچوں کو شانت کروایا اور ٹریفک کو آمدرفت کے لئے بحال کروایا اسی دوران اسکولی بچوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر جلدازجلد سکول بس نہ دی گئی تو ہم قومی شاہراہ پر احتجاج کریں گے جس کی ذمہ دار انتظامیہ ہوگی

Conclusion:گورنمنٹ ماڈل ہائر سکینڈری سکول lکھڑال کے بچوں نے کیا انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.