ETV Bharat / state

' کورونا وائرس سے لڑسکتے ہیں، بھوک سے نہیں'

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں قائم میڈیکل کالج میں کام کر رہے آؤٹ سورس صفائی ملازمین نے اپنے مطالبات کو لے کر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

' کوروناوائرس سے لڑسکتے ہیں لیکن بھوک سے نہیں'

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 5:44 PM IST

احتجاج میں شامل ملازمین نے کہا کہ' ہم کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری سے لڑسکتے ہیں لیکن بھوک سے نہیں۔'

' کوروناوائرس سے لڑسکتے ہیں لیکن بھوک سے نہیں'

کوروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہے طبی و نیم طبی عملہ، سکیورٹی فورسز، صفائی ملازمین اور فرنٹ لائن پر کام کرہے دیگر افراد کو جہاں ملک کی عوام کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی نے ان کی خدمات کی سراہنا کی ہے وہیں میڈیکل کالج راجوری میں کام کر رہے آؤٹ سورس صفائی ملازمین نے تنخواہوں کی عدم دستیابی کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ جس ٹھیکیدار نے ان لوگوں کو یہاں کام پر لگایا وہ آج تک نظر نہیں آیا جبکہ دو ماہ سے تنخواہ بھی کھاتے میں نہیں ڈالی گئی۔'

صفائی ملازمین نے کہا کہ' لاک ڈاؤن کے دوران بازار بند ہونے کے باعث اور پیسے نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وہیں انہوں نے انتباہ دیا کے' اگر جلد از جلد ان کی تنخواہیں واگزار نہیں کی گئیں تو وہ کام چھوڑ کر ہڑتال پر چلے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.