ETV Bharat / state

غلام نبی آزاد آج سے جموں کے دورے پر - غلام احمد میر کو جموں سے باہر جانے کی اجازت نہیں

کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد اپنے آبائی ضلع ڈوڈہ، بھدرواہ سب ڈویژن اور رامبن کے تین روزہ دورے پر آج دہلی سے روانہ ہوں گے۔

غلام نبی آزاد آج سے جموں کے دورہ پر
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 8:46 AM IST

بتادیں کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ ختم اور اسے مرکز کے زیر انتطام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کے بعد یہ غلام نبی آزاد کا پہلا دورہ ہوگا۔

جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ غلام نبی آزاد آج صبح دس بجے کے قریب نئی دہلی سے جموں پہنچے گے۔

اںہوں نے کہ کہ' پردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ غلام احمد میر کو چھوڑ کر پارٹی کے چند سینئر رہنماؤں کے ساتھ غلام نبی آزاد فوری طور پر بٹوٹ جائے گے۔ غلام احمد میر کو جموں و کشمیر انتظامیہ نے دوڈہ جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔5 اگست سے انتظامیہ نے غلام احمد میر کو جموں سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔'

واضح رہے کہ ستمبر ماہ میں آزاد نے جموں و کشمیر کا چھ روزہ دورہ کیا تھا۔مرکز نے 5 اگست کو آئین کی دفعہ 370 کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کردیا اور ریاست میں سخت ترین بندشیں عائد کردیں۔ گوکہ عوامی نقل و حرکت پر پابندیوں کو آہستہ آہستہ کم کیا جا رہا ہے لیکن وادی میں انٹرنیٹ اور پری پیڈ موبائل خدمات پر ابھی بھی پابندی عائد ہے۔

Intro:Body:

Ghulam Nabi Azad on three-day Jammu visit from today

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.