ETV Bharat / state

Gandhi Jayanti celebrations بڈگام اسپورٹس اسٹیڈیم میں گاندھی جینتی کے موقع پر تقریبات - وسطی کشمیر کے بڈم گام ضلع

بڈگام ضلع انتظامیہ کی جانب سے بڈگام اسپورٹس اسٹیڈیم میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے 153ویں جنم دن کے موقع پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ Gandhi Jayanti celebrations

بڈگام اسپورٹس اسٹیڈیم میں گاندھی جینتی کے موقع پر تقریبات

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 12:05 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈم گام ضلع انتظامیہ کی جانب سے بڈگام اسپورٹس اسٹیڈیم میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے 153ویں جنم دن کے موقع پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر بڈگام ایس ایف حامد نے اس پروگرام کی صدارت کی. چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام نذیر احمد خان نے بطور مہمان خصوصی پروگرام میں شرکت کی۔ Gandhi Jayanti celebrations In Sports Stadium In Budgam

بڈگام اسپورٹس اسٹیڈیم میں گاندھی جینتی کے موقع پر تقریبات

اس موقع پر ایک خصوصی یوگا سیشن منعقد کیا گیا۔اس کے علاوہ پینٹنگ مقابلے کا بھی اہتمام کیا گیا۔ چرخوں اور دیگر ہینڈ لوم مصنوعات کے ساتھ دستکاروں نے تقریب کے دوران نمائش بھی کی۔ اس موقع پر امن و امان اور سوچھتا کا عہد بھی لیا گیا جس میں سینکڑوں مقامی لوگوں اور طلباء نے شرکت کی۔ مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات، طلباء، کھلاڑیوں اور دیگر کو اعزازات سے نوازا گیا۔ ڈپٹی کمشنر بڈگام نے ایک خاص پیغام میں کہا کہ ہم بڈگام کی ترقی چاہتے ہیں۔ اس کے لیے ہمیں مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Div Comm on Kashmir Highway شاہراہ پر ہموار ٹریفک کیلئے لائحہ عمل مرتب، پی کے پولے

ڈی سی بڈگام کے علاوہ ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان، اے ڈی ڈی سی بڈگام ڈاکٹر اکرم اللہ ٹاک، اے ڈی سی بڈگام، ڈاکٹر ناصر احمد، سی ای او، سی ایم او، اے سی ڈی، اے سی پی، ڈی ایس ڈبلیو او اور دیگر ضلعی اور شعبہ جاتی افسران نے بھی اس جشن میں شرکت کی۔ Gandhi Jayanti celebrations In Sports Stadium In Budgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.