ETV Bharat / state

نالہ سندھ میں تیراکی اور نہانے پر پابندی

یہ فیصلہ حال ہی میں نالہ سندھ میں دو نوجوانوں کے ڈوبنے کے بعد کیا گیا۔

نالہ سندھ میں تیراکی اور نہانے پر پابندی
نالہ سندھ میں تیراکی اور نہانے پر پابندی
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 9:43 AM IST

Updated : Jul 8, 2020, 10:00 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں انتظامیہ نے نالہ سندھ میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

واضح رہے کہ یہ فیصلہ حال ہی میں نالہ سندھ میں دو نوجوانوں کے ڈوبنے کے بعد کیا گیا۔

نالہ سندھ میں تیراکی اور نہانے پر پابندی
نالہ سندھ میں تیراکی اور نہانے پر پابندی

چیئرمین ڈی ڈی ایم اے گاندربل کے ذریعہ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق' نالہ سندھ میں نہاتے / تیراکی کرتے ہوئے ڈوبنے کے واقعات کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضائع ہونے کے پیش نظر اور احتیاطی تدابیر کے ایک حصے کے طور پر نالہ سندھ میں تیراکی / نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نالہ سندھ میں نہانے کے دوران سرینگر کے دو نوجوان غرقاب

حکم نامے کے مطابق تحصیلدار (ایگزیکٹو مجسٹریٹ)، ایس ایچ اوز اور جل شکتی اپنے علاقوں میں اس حکم کے نفاذ کے لیے سخت نگرانی کریں گے۔

واضح رہے کہ اتوار کی سہ پہر گاندربل کے کنگن علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب نالہ سندھ میں نہانے کے دوران دو جواں سالہ لڑکے ڈوب گئے۔

Last Updated : Jul 8, 2020, 10:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.