ETV Bharat / state

کرگل: راشن کارڈ پر سبزیوں کی تقسیم

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:28 PM IST

کوآپریٹیو ڈپارمنٹ (لداخ) کرگل میں راشن کارڈ پر عوام میں تازہ سبزیاں تقسیم کر رہا ہے۔

کرگل میں راشن کارڈ پر تازہ سبزیاں تقسیم
کرگل میں راشن کارڈ پر تازہ سبزیاں تقسیم

سبزیوں کی تقسیم فی راشن کارڈ پانچ کلو کے حساب سے عوام میں تقسیم کی جارہی ہے۔

کرگل میں راشن کارڈ پر تازہ سبزیاں تقسیم

کرگل میں سرکاری سبزی منڈی کے باہر لمبی لمبی قطاریں دیکھی جاسکتی ہیں جن میں لوگ سبزی خریدنے کے لیے اپنے راشن کارڈ دکھاتے ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق وہ تین سے چار کلو گرام سبزیاں تین سو روپے میں حاصل کرتے ہیں۔

موسم سرما کے دوران کرگل کا رابطہ پانچ سے چھ مہینے کے لیے منقطع رہتا ہے اور مقامی افراد خشک سبزیوں کا ذخیرہ کرتے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلی بار سبزیاں خریدنے کے لیے راشن کارڈ دکھانے پڑ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.