ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں برف باری کا سلسلہ جاری - kashmir latest news

وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ ضلع اننت ناگ اور جنوبی کشمیر کے بیشتر حصوں میں تازہ برف باری کے بعد عام زندگی کافی متاثر ہوئی ہے۔ جبکہ دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آنے کے ساتھ ہی سردی میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔

وادی کشمیر میں تازہ برف بھاری کا سلسلہ جاری

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 4:02 PM IST

Updated : Dec 29, 2020, 7:08 PM IST

کشمیر میں گزشتہ شب سے تازہ برفباری کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

وادی کشمیر میں برف باری کا سلسلہ جاری

جواہر ٹنل اور پیر پنچال پہاڑی رینج کے آر پارعلاقوں میں تازہ برف باری کے بعد جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت بھی معطل ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق شاہراہ پر پھسلن پیدا ہونے کی وجہ سے احتیاطی طور پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ تازہ برف باری کے بعد مغل روڈ کو بھی فی الحال بند کر دیا گیا ہے۔

ادھر کشمیر کے مشہور سیاحتی مقامات پہلگام، گلمرگ، کوکرناگ اور سنتھن ٹاپ میں بھی تازہ برف ہوئی ہے۔ جسکی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تاہم سیاحتی شعبے سے منسلک افراد میں برف باری کے بعد تازہ امیدیں جاگ گئی ہیں۔

ان افراد کا کہنا ہے کہ تازہ برف باری سے یقینی طور پر یہاں کی سیاحتی صنعت پر تازہ اثرات مرتب ہونگے۔

Last Updated : Dec 29, 2020, 7:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.