ETV Bharat / state

Free Medical Camp In Pulwama پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ - مفت طبی کیمپ

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے لال پورہ میں واقع گورٸمنٹ اپر پراٸمری اسکول میں سی آر پی ایف کے 185 بٹالین سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبعی کیمپ انعقاد کیا گیا جس میں چار سو کے قریب مریضوں کی جانچ کی گئی۔انہیں مفت ادویات بھی دی گٸیںFree Medical Camp In Pulwama

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 7:23 PM IST

پلوامہ:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے لال پورہ میں واقع گورٸمنٹ اپر پراٸمری اسکول میں سی آر پی ایف کے 185 بٹالین سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبعی کیمپ انعقاد کیا گیا جس میں چار سو کے قریب مریضوں کی جانچ کی گئی۔انہیں مفت ادویات بھی دی گٸیں۔Free Medical Camp Organized By 185 Battalion CRPF At Lalpora Village Of Pampore Pulwama

کمانڈنٹ ارون کمار بھارتی نے مقامی باشندوں کے ساتھ کیمپ کا افتتاح کیا۔اس موقع سی آر پی ایف کے دیگر عہدیداروں،اسکول کے پرنسپل اور اسکول کے دیگر عملہ بھی موجود رہے۔

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ

کیمپ میں فوجی ڈاکٹروں کے علاوہ سیول ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کی گٸ تھی تاکہ علاقے کے لوگوں کو کسی بھی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:Drivers Felicitated in Kulgam کولگام میں ڈرائیوروں کی حوصلہ افزائی

سی آر پی ایف کے 185 بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر ارون بھارتی نے کہا کہ وہ عوام اور جوانوں کے درمیان رشتہ استوار کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سی آر پی ایف نہ صرف امن وامان کے لۓ کام کر رہی ہے بلکہ وہ لوگوں کو ہر طرح سے فاٸیدہ پہنچانے کے لئے ہمیشہ سے کوشش کر رہی ہے Free Medical Camp Organized By 185 Battalion CRPF At Lalpora Village Of Pampore Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.