ETV Bharat / state

Tiranga Rally At LOC بونیار میں ہر گھر ترنگا ریلی کا انعقاد - ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ترنگا ریلی کا انعقاد

ہر گھر ترنگا پروگرام کے تحت آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے دور افتادہ گاؤں بونیار میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کے ساتھ ساتھ کافی لوگوں نے شرکت کی۔

بونیار میں ہر گھر میں ترنگا ریلی کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 11, 2023, 2:32 PM IST

بونیار میں ہر گھر میں ترنگا ریلی کا انعقاد

بارہمولہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونیار میں ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ترنگا ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اسکولی بچے اور بچیاں جوش و خروش کے ساتھ اس ریلی میں شرکت کی۔ مقامی باشندوں نے بتایا کہ ہم کافی خوش ہے اور ین یوم آزادی کی تقریبات کے لے تیاری کر رہے ۔آج اس قسم کے پروگرام میں شمولیت کرے ہم کافی خوش ہے،انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے بار LOC کے پاس اس قسم کا پروگرام دیکھا اور موجودہ وقت کی بات کرتے تو گزشتہ سالوں سے ہندوستان اور پاکستان کے مابین Ceasefire agreement ہے اور اس سے ہم راہت کی زندگی بسر کر رہے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Tiranga March In Doda ڈوڈہ پولیس کی جانب سے ترنگا ریلی کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ کافی وقت سے گولا باری نہیں ہو رہی ہے اور ہماری بچے اسکول جاتے ہے اور آج کی اس تقریب میں ہم نے شمولیت اختیار کی اور اب ہم یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لے بھی تیاری کر رہے ہے۔ مقامی باشندوں نے مزید کہا کہ یہ ایک دور دراز علاقہ ہے اور ہماری فوج ہماری کافی مدد کرتے ہے اور ہم امید کرتے ہے کہ ایل اہ سی کے آس پاس ہمیشہ امن رہے تاکہ ہم بھی اپنی زندگی شانتی سے بسر کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.