تفصیلات کے مطابق اری گام نامی گاوں کا ایک 80سالہ بزرگ جے وی سی اسپتال سرینگر میں انتقال کر گیے ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ مرحوم شہری کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں بٹ نور کے کووڈ اسپتال میں بھرتی کیا گیا اور وہاں سے انہیں کئ روز قبل جے وی سی اسپتال سرینگر منتقل کیا گیا۔
واضح رہے علاقہ ترال میں کورونا وائرس کا یہ پہلا واقع ہے اور اس موت سے پورے علاقے میں تشویش پیدا ہوئی ہے۔
مرحوم کو رہنما خطوط کےتحت سپرد خاک کیا گیا۔