ETV Bharat / state

اننت ناگ میں پہلا کیس مثبت

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

اننت ناگ میں پہلا کیس مثبت
اننت ناگ میں پہلا کیس مثبت
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 9:13 PM IST

تفصیلات کے مطابق شانگس نوگام کے ایک شخص میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

یہ شخص کولگام کے کورونا مریض کے رابطے میں آیا تھا۔

اننت ناگ میں پہلا کیس مثبت

انتظامیہ نے لوگوں سے نہ گھبرانے کی تلقین کرتے ہوئے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔ جبکہ نوگام علاقے کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے

واضح رہے کہ اس وقت وادی کشمیر میں کورونا وائرس کےکیسز کل 278 مثبت پائے گئے ہے جبکہ ابھی تک 4 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.