ETV Bharat / state

کشتواڑ : درابشلہ کے جنگل میں آتشزدگی

author img

By

Published : Aug 5, 2020, 7:41 PM IST

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے درابشلہ کے جنگل میں آتشزدگی کے سبب ہزارہا درختوں کو نقصان پہنچا ہے۔

آتشزدگی
آتشزدگی

درابشلہ بلاک کے افسر دیپک شرما کے مطابق سڑک پر کسی نامعلوم شخص نے آگ جلائی۔

کشتواڑ : درابشلہ کے جنگل میں آتشزدگی

یہ آگ اچانک بڑھ کر جنگل میں پھیل گئی اور کم از کم بیس ہیکٹر زمین میں پھیلے ہوئے درخت جل کر تباہ ہوگئے۔

مقامی افراد نے ضلع انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی۔

آگ کا دھواں کشتواڑ شہر میں بھی آپہنچا جس میں لوگوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیے:دفعہ 370 کی منسوخی: صحافیوں کے خیالات

کشتواڑ شہر کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ جن لوگوں نے آگ لگائی ہے ان کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی جنگل کو نقصان نہ پہنچا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.