ETV Bharat / state

آگ کی واردات میں دکان خاکستر - ملبوسات راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے والٹنگو کنڈ علاقہ میں آگ کی واردات میں دکان خاکستر ہوئی۔

آگ کی واردات میں دکان خاکستر
آگ کی واردات میں دکان خاکستر
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 1:29 PM IST

Updated : Nov 5, 2020, 3:06 PM IST

بدھوار و جمعرات درمیانی شب کو مشتاق احمد منٹو(منٹوریڈی میڈ گارمنٹس) میں آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً دکان کو اپنی لپیٹ میں لیا۔

آگ کی واردات میں دکان خاکستر

اس درمیان مقامی لوگ و فائر سروس عملہ نے کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ تاہم آگ کی اس واردات میں ہزاروں روپیہ کے ملبوسات راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ہے۔

آگ لگنے کی وجوہات شاٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے ۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کیا ہے۔

شمالی قصبہ اوڑی میں کچھ ماہ قبل آگ کی ایک ہولناک واردات میں 5 دُکان خاکستر ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق مین مارکیٹ اوڑی میں ایک دُکان سے آگ ظاہر ہوئی جس نے آناً فاناً بھیانک رخ اختیار کرتے ہوئے مزید چار دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا تھا۔

اگر چہ مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کافی کوششیں کیں لیکن آگ اس قدر بھیانک تھی کہ کوئی تدبیر کام نہ آسکی جس کے نتیجے میں لاکھوں کا ساز و سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا تھا۔

Last Updated : Nov 5, 2020, 3:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.