اگرچہ چہ مذکورہ خاتون کو فوری طور سب ضلع اسپتال بجبہاڑہ میں داخل کیا گیا، تاہم خاتون کی نازک حالت کو دیکھ کر اسے میڈیکل کالج و ضلع اسپتال جنگلات منڈی اننت ناگ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ ضلع ہسپتال لے جانے کے دوران ہی خاتون نے دم توڑ دیا تھا۔
خاتون کی خودکشی کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چلا ہے۔
پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔