ETV Bharat / state

کسانوں کے لیے سالانہ کنونشن

بانڈی پورہ میں منعقد کنونشن میں کسانوں کو مختلف پھلوں، اناج اور سبزیوں کے بہتر پیداوار کے لیے راغب کیا گیا۔

کسانوں کے لیے سالانہ کنونشن
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 6:31 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں کسانوں کا سالانہ کنونشن منعقد کیا گیا-

انڈو گلوبل سوشل سروس سوسائٹی (آئی جی ایس ایس ایس) ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے اس کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

کسانوں کے لیے سالانہ کنونشن

کنونشن میں شمالی کشمیر کے ترقی یافتہ کسانوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی-

اس کنونشن کا مقصد کسانوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور اس کے علاوہ کسانوں کو مختلف پھلوں، اناج اور سبزیوں میں بہتر پیداوار کے لیے ماہرین کی جانب سے ہدایات دی گئی-

اس موقع پر سب ضلع مجسٹریٹ سید شاہنواز بخاری نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

Intro:بانڈی پورہ ضلع کے سمبل سوناواری میں کسانوں کا سالانہ کنونشن منعقد کیا گیا - انڈو گلوبل سوشل سروس سوسائٹی (آئ جی ایس ایس ایس) ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے اس کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں شمالی کشمیر کے ترقی یافتہ کسانوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی- اس کنونشن کا مقصد ان کسانوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور اس کے علاوہ کسانوں کو مختلف پھلوں، اناج اور سبزیوں میں بہتر پیداوار کے لئے ماہرین کی جانب سے ہدایات دی گئی - اس موقع پر سب ضلع مجسٹریٹ سید شاہنواز بخاری نے مہمان خصوصی کے بطور شرکت کی اس کے علاوہ شعبہ زراعت، نبارڈ، شیپ ہسبنڈری سے بھی مختلف افسران بھی موجود تھے-

Byte:- Bilal Ahmad-Progressive Farmer

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.