ETV Bharat / state

اننت ناگ میں تصادم، ایک عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 5:18 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:06 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے آرونی علاقے کے بجبہاڑہ میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا جس کے دوران ایک عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو فوجی ایلکار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

کولگام میں تصادم
کولگام میں تصادم

اطلاعات کے مطابق فوج کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کی۔

بتایا جارہا ہے کہ محاصرے کے دوران علاقے سے گولیوں کی آوازیں بھی سنائی دیں جس کے بعد علاقے کی عوام کو خوف و ڈر میں ہے۔

ہلاک شدہ عسکریت پسند کی شناخت خیموہ کولگام سے تعلق رکھنے والے شاہد کے طور پو ئی ہے۔

اننت ناگ میں تصادم، فوجی اہلکار زخمی

ہلاک شدہ عسکریت نے عسکری تنظیم میں چند دن قبل ہی شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد آج انہیں تصادم کے دوران ہلاک کیا گیا۔

اسی دوران علاقے میں مشتعل افراد نے فورسز کے آپریشن میں خلل ڈالنے کی کوشش کی اور پتھراؤ کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فوسز نے جوابی کاروائی کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارچ کیا اور آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔

مزید تفصلات کا انتظار ہے
۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.