ETV Bharat / state

پلوامہ: تین عسکریت پسند ہلاک - جنوبی کشمیر

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع گلشن پورہ، ترال علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں تین عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

سکیورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں میں تصادم جاری

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 8:42 AM IST

Updated : Jan 12, 2020, 5:26 PM IST

ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کی شناخت عمر فیاض لون عرف حماد خان(سیر، ترال پلوامہ)، عادل بشیر میر عرف ابو دوجانہ(مونگاہوم، ترال پلوامہ) اور فیضان حامد بھٹ(مندورا، ترال پلوامہ) کے طور پر ہوئی ہے۔

سکیورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں میں تصادم، دیکھیں ویڈیو

ان تینوں میں سے عمر فیاض لون اور عادل بشیر میر کو تعلق حزب المجاہدین سے جبکہ تیسرے عسکریت پسند فیضان حامد بھٹ کا تعلق جیش محمد سے بتایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمر فیاض لون نے 16 اپریل 2016، عادل بشیر نے 19 اپریل 2018 کو حزب المجاہدین میں شمولیت اختیار کی تھی جبکہ فیضان حامد بھٹ 17 اپریل 2019 کو جیش محمد تنظیم میں شامل ہوا تھا۔

Intro:Body:

fhgfjkghk

Conclusion:
Last Updated : Jan 12, 2020, 5:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.