ETV Bharat / state

Employees Protest Against Forest Dept in Bandipora: بانڈی پورہ میں محکمہ جنگلات کے خلاف ملازمین کا احتجاج - Forest department employees protest

محکمہ جنگلات کے درجنوں عارضی ملازمیں نے آج بانڈی پورہ میں محکمہ کے افسران کے خلاف احتجاج کر کے یومیہ 300 روپے اجرت دینے کا مطالبہ کیا اور محکمہ پر مختلف الزامات عائد کیے۔ Employees protest against Forest Department in Bandipora

بانڈی پورہ میں محکمہ جنگلات کے خلاف ملازمیں کا احتجاج

author img

By

Published : May 11, 2022, 6:35 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر ضلع بانڈی پورہ میں محکمہ جنگلات کے درجنوں عارضی ملازمیں نے آج محکمہ کے افسران کے خلاف جم کر احتجاج کیا ملازمین کے مطابق پچھلے مہینے اپریل میں لیفٹیننٹ گورنر جموں وکشمیر نے عارضی ملازمین کے حق یومیہ 300 روپے اجرت دینے کے لیے ہدایات جاری کیا تھا، تاہم بانڈی پورہ ڈویژن میں اسے نافذ نہیں کیا گیا ہے۔ Employees protest against Forest Department in Bandipora

اس سلسلے میں احتجاجیوں نے انتظامیہ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ گورنر کے حکم نامے کے تحت نئے یومیہ اجرت دیگر اضلاع کے دوسرے محکموں میں دیے جارہے ہیں۔ لیکن بانڈی پورہ کے ملازمین کے ساتھ نا انصافی کی جارہی ہے۔ احتجاجیوں نے کہا کہ ہماری اجرتیں اب بھی روزانہ 225 روپے یومیہ کے حساب سے دی جارہی ہیں۔ اس میں بھی صرف ہمارے دستخط لئے جارہے ہیں جب کہ اس بات کا ہمیں علم نہیں ہے کہ ہمیں کس ماہ کی اجرت دی گئی اور آگے کس ماہ کی اجرتیں باقی ہیں یا دی جائیں گی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں اس حوالے سے ڈویزنل فارسٹ افسر بانڈی پورہ نے کہا کہ ابھی تک نئے آرڈر کے تحت یا روزانہ تین سو روپے کے حساب سے ہمارے پاس پیسے نہیں آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی تین سو روپے یومیہ کے حساب ان کے پاس پیسے موصول ہوجائیں گے وہ ان کے حق میں اجراء کریں گے۔ Employees protest against Forest Department in Bandipora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.