ETV Bharat / state

اننت ناگ میں انتخابی جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا - نوڈل افسران کو الیکشن فوٹو شناختی کارڈس

اس پروگرام کے تحت نوڈل افسران کو الیکشن فوٹو شناختی کارڈس، الیکٹرورل رول و دیگر متعلقہ پروگراموں کی اہمیت کے بارے میں جانکاری دی گئ۔ جبکہ لوگوں کو زمینی سطح پر اسکے فوائد سے آشنا کرنے کی غرض سے بھی حاضرین میں تبادلہ خیال ہوا۔

electoral literacy awareness program held in anantnag
اننت ناگ میں انتخابی جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 11:44 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گورنمنٹ گرلز ہائر اسکینڈری اسکول رانی باغ میں الیکٹورل لیٹریسی کلب سے منسلک نوڈل افسران کے لئے چار روزہ ٹریننگ کم جانکاری ورکشاپ جاری ہے۔

یہ پروگرام نوڈل افسر سویپ ڈی ای پی او اننت ناگ فیاض احمد شیخ کی قیادت میں منعقد ہوا۔

اننت ناگ میں انتخابی جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا

اس پروگرام کے تحت نوڈل افسران کو الیکشن فوٹو شناختی کارڈس، الیکٹرورل رول و دیگر متعلقہ پروگراموں کی اہمیت کے بارے میں جانکاری دی گئ۔ جبکہ لوگوں کو زمینی سطح پر اسکے فوائد سے آشنا کرنے کی غرض سے بھی حاضرین میں تبادلہ خیال ہوا۔

اس موقعہ پر جانکاری دی گئی کہ ضلع الیکشن افسر خالد جہانگیر کی ہدایت پر ضلع میں اسطرح کے پروگراموں کے انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو جمہوری طرز عمل کی طرف سے رغبت حاصل ہو سکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.