ETV Bharat / state

'کشمیرکی شناخت قائم رکھنے کے لیے ووٹ کریں'

ریاست جموں کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک انتخابی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریاست کی پہچان کو بچانے کے لیے ووٹ کریں
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 5:26 PM IST

ریلی میں پی ڈی پی کی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کی پہچان کو بچانے کے لیے ووٹ کریں۔

ریلی کے دوران محبوبہ مفتی نے عوام سے گزارش کی کہ وہ آنے والے انتخابات میں پی ڈی پی کے امیدوار آغا محسن کو کامیاب بنائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فاروق عبداللہ خود کو بزرگ کہتے ہیں تو اب ان کو نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے۔

ریاست کی پہچان کو بچانے کے لیے ووٹ کریں

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کی مخالفت کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ "ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی سعید نے بی جے پی سے الحاق اس لیے کیا تھا کہ انھیں یقین تھا وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا، لیکن بی جے پی میں اتنی قوت نہیں۔"

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو ان پارلیمانی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے کیونکہ کوئی نہ کوئی تو پارلیمنٹ کارکن بنے گا اور اگر وہ آپ کا نہیں ہوا تو کس سے جواب دہی مانگو گے؟"

واضح رہے کہ رینگر نشست کے لیے 18 اپریل کو انتخابات ہونے والے ہیں۔ سرینگر حلقے سے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ، پی ڈی پی سے آغا محسن اور بی جے پی سے خالد جہانگیر آمنے سامنے ہیں۔

Intro:ریاست جموں و کشمیر کے چٹورا علاقے میں آج پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک انتخاب ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا۔ ریلی میں جماعت کی صدر محبوبہ مفتی کے علاوہ خورشید عالم اور دیگر رہنماؤں میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کی پہچان کو بچانے کے لیے ووٹ مانگے۔

Body:ریلی کے دوران محبوبہ مفتی نے عوام سے گزارش کی کہ وہ آنے والے انتخابات میں پی ڈی پی کے امیدوار آغا موسم کو کامیاب بنائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فاروق عبداللہ خود کو بزرگ کہتے ہیں تو اب ان کو نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے۔

پاکستانی وزیر عزم عمران خان کے بیان سے متفق ہو کر محبوبہ نے کہا کہ "ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی سعید نے بی جے پی سے الحاق اسی لئے کیا تھا کہ انھیں یقین تھا وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا۔ لیکن بی جے پی میں اتنی قوت نہیں تھی۔"

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو ان پارلیمانی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے کیونکہ کوئی نہ کوئی تو پارلیمنٹ کارکن بنے گا اور اگر وہ آپ کا نہیں ہوا تو کس سے جواب دہی مانگو گے؟"

Conclusion:۔واضح رہے کس سرینگر نشست کے لیے انتخابات 18 اپریل کو ہونے والے ہے۔ سرینگر حلقے سے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ، پی ڈی پی سے آغا محسن اور بی جے پی سے خالد جہانگیر آمنے سامنے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.