جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج عید الفطر کی نماز اداد کی گئی تاہم گذشتہ برس کی طرح اس برس بھی عید الفطر کے موقع پر کوئی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
پلوامہ میں آج عید کی نماز ادا کی گئی - کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے آج عید الفطر کی نماز ادا کی
پلوامہ میں لوگوں نے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے آج عید الفطر کی نماز ادا کی۔
پلوامہ میں آج عید کی نماز ادا کی گئی
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج عید الفطر کی نماز اداد کی گئی تاہم گذشتہ برس کی طرح اس برس بھی عید الفطر کے موقع پر کوئی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
TAGGED:
Corona guideline