ETV Bharat / state

Drug peddler arrested un rajouri راجوری میں دومنشیات فروش گرفتار - پولیس نے خصوصی تلاشی مہم

راجوری ضلع کے سلانی پل کے قریب سے پولیس نے تلاشی مہم کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد کے پاس سے ہیروئن ضبط کی ہے ۔Drug peddler arrested un rajouri

راجوری میں دومنشیات فروش گرفتار
راجوری میں دومنشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 8:07 PM IST

راجوری:راجوری ضلع کے سلانی پل کے قریب سے پولیس نے خصوصی تلاشی مہم کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد کے پاس سے ہیروئن ضبط کی ہے ۔Drug Peddler Arrested In Rajouri In Kashmir

ضلع راجوری میں پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی کی جارہی ہے ۔راجوری کے سلانی پل کےنزدیک پولیس نے ایک نجی گاڑی کو روک کر تلاشی شروع کی۔

پولیس نے تلاشی مہم کے دوران گاڑی سے تقریبا 18 گرام ہیروئن برآمد کر کے دو شخص کو گرفتارکیا ہے۔گرفتار افراد کی شناخت عزیز احمد ولد محمدشریف سکنہ وارڑ نمبر10 اور ستیش کمار ولد نسری لعل سکنہ چھپریاں راحوری کے طور پر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:NCB Seizes Drugs From Mumbai & Gujarat ممبئی اور گجرات سے 120 کروڑ روپے کی منشیات ضبط، ایئر انڈیا کے سابق پائلٹ گرفتار

ذرائع کے مطابق پولیس نے گاڑی نمبر Jk11f /9121 کو ضبط کرلی ۔ کیس نمبر 527/2022،دفعہ us8)a(21/22/25/29NDPS ایکٹ کے تحت درج کرکےقانونی کارروائی شروع کردی ہے۔Drug Peddler Arrested In Rajouri In Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.