ETV Bharat / state

اونتی پورہ: منشیات فروش گرفتار - منشیات کے خلاف اپنی جنگ جاری

منشیات کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے اونتی پورہ پولیس نے آج ایک اور شخص کو گرفتار کیا ہے۔

اونتی پورہ: منشیات فروش گرفتار
اونتی پورہ: منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 8:40 PM IST

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کو ایس ڈی پی او اونتی پورہ اعجاز چودھری نے بتایا کہ 'ہاری نامی گاؤں سے تعلق رکھنے والے گرفتار شدہ شخص کی شناخت مختار احمد راتھر کے بطور ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'منشیات فروش کے قبضے سے پندرہ کلو برگ پوست کا بھوسہ برآمد کیا گیا ہے۔'

واضح رہے کہ امسال اونتی پورہ پولیس نے ترال، اونتی پورہ، کھریو، اور پامپور علاقوں میں سوا دو سو کنال اراضی پر غیر قانونی طور پر کاشت کی خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.