ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی - کھڑی علاقے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے کھڑی علاقے پیش اآئے سڑک حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔

سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی
author img

By

Published : May 25, 2019, 5:42 PM IST

تفصیلات کے مطابق ٹاٹا موبائل اس وقت حادثے کا شکار ہوگیا جب گاڑی دریا میں گر گئی اور ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔

سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی

مقامی لوگوں نے ڈرائیور کو زخمی حالت میں مقامی ہسپتال میں داخل کیا جہاں ڈاکٹروعں نے اس کی نازک حالت دیکھ کر بنہال کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔ڈرائیور کی شناخت جہانگیر احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:ضلع رابن کے کھڑی میں سڑک حادثہ حادثے میں ڈرائیور زخمی

Body:ضلع رابن کے کھڑی میں سڑک حادثہ حادثے میں ڈرائیور زخمی
ضلع رام بن کے کھڑی کے کاونا میں ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ٹاٹا موبائل دریا میں جا گریں جس کے نتیجے میں میں اس ٹاٹا موبائل میں سوار کار ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوا ہوا وہیں مقامی لوگوں نے ریسکیو کر کے کے انہیں ہیں پی ای سی کھڑی پہنچایا گیا یا وہی ہیں ڈاکٹروں نے انہیں خطرناک حالات دیکھ کر کر سب ڈسٹرکٹ ھاسپٹل بانہال کے لیے منتقل کیا گیا جب کہ ڈرائیور کی پہچان جہانگیر احمد کی طور پر ہوئی ہے
وہی اس معاملے میں میں پولیس میں معاملہ درج کرکے آگے کی کاروائی شروع کر دی ہے

Conclusion:ضلع رابن کے کھڑی میں سڑک حادثہ حادثے میں ڈرائیور زخمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.