ETV Bharat / state

مہاراجہ ہری سنگھ اور شاما پرساد مکھرجی کے جنم دن پر سرکاری تعطیلات کی مانگ - موں میں احتجاجی ریلی

ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے جموں میں احتجاجی ریلی نکال کر مہارجا ہری سنگھ اور شاما پرساد مکھرجی کے جنم دن پر سرکاری چھٹی کی مانگ کی ہے۔

dogra front jammu
dogra front jammu
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 4:59 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے صوبہ جموں میں آج ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے پارٹی صدر اشوک گپتا کی صدارت میں رانی پارک علاقے سے پریڈ گراونڈ تک ایک احتجاجی ریلی نکالی۔

احتجاج میں شامل ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے سابق ریاست جموں کشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ کے نام پر چھٹی کا اعلان کرنے کے حق میں نعرے بازی کی۔ اس کے ساتھ ساتھ وزیر شاما پرساد مکھرجی کے جنم دن پر بھی چھٹی کی مانگ کی۔

ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے جموں میں احتجاجی ریلی نکال کر مہارجا ہری سنگھ اور شاما پرساد مکھرجی کے جنم دن پر سرکاری چھٹی کی مانگ کی ہے۔

ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گپتا نے احتجاج کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر کے بانی مہاراجہ ہری سنگھ کے جنم دن پر سرکاری کیلینڈر میں چھٹی کا اعلان کرنا سرکار کا حق ہے۔

انہوں نے مزید کہا 'ریاست جموں کشمیر کی خوشحالی اور ترقی کے لئے مہاراجہ ہری سنگھ نے کافی قربانی دی ہیں'۔

انہوں نے کہا 'شاما پرساد مکھرجی کے نام پر بھی سرکاری چھٹی ہونی چاہئے کیونکہ ہندوستانیوں کو جموں کشمیر میں داخل ہونے سے روکا جارہا تھا لیکن مکھرجی نے لوگوں کو ان کا حق دلایا۔

Intro:Body:

jhjhj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.