ETV Bharat / state

Beauty Spot Of Doda 'ڈوڈہ میں سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت' - ڈوڈہ میں واقع بھدرواہ ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی

ڈوڈہ ضلع میں سیاحت کی بڑی صلاحیت ہے لیکن مطلوبہ بنیادی ڈھانچے کی عدم دستیابی کی وجہ سے یہ علاقہ غیر دریافت ہے اور سب ضلع بھدرواہ میں چند مقامات کو چھوڑ کر دیگر مقامات پر کوئی سیاح نہیں آیا۔

ڈوڈہ میں سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
ڈوڈہ میں سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
author img

By

Published : Jul 18, 2023, 6:22 PM IST

ڈوڈہ میں سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے

ڈوڈہ :مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں واقع بھدرواہ ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے ساتھ مل کر ضلع کے دیگر حصوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ڈوڈہ سے دس کلومیٹر کی دوری پر راءی Rai کے مقام پر محکمہ سیاحت کی طرف سے بنایا گیا واحد تفریح کا مقام جو کہ سیاحوں کے لئے بنایا گیا اس پارک کو 1.50کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیا گیا مقامی ڈی ڈی سی ممبر ایڈوکیٹ سید عاصم ہاشمی نے بڑے جہدوجہد کے بعد اس پارک کو مکمل کروایا۔

ضلع ڈوڈہ کے ہیڈ کوارٹر پر سیاحوں کے لئے کوئی بھی سیر و تفریح کا مقام نہ ہونے کی وجہ سے مقامی نوجوان ہر ایتوار کو بھدروا کا رخ کرتے تھے لیکن اب اس پارک کے بننے سے سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی نوجوانوں میں خوشی کی لہر دیکھی جا رہی ہے

عوام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کے لئے واحد تفریح کا مقام تو بن گیا لیکن اس پارک تک پہنچنے کے لئے سیاحوں کو ندی کو پار کر کے جانا پڑتا ہے جو کہ خطرے سے خالی نہیں ہے کبھی بھی کوءی جانی نقصان ہونے خطرہ بن سکتا ہے۔

ڈوڈہ ضلع میں سیاحت کی بڑی صلاحیت ہے لیکن مطلوبہ بنیادی ڈھانچے کی عدم دستیابی کی وجہ سے یہ علاقہ غیر دریافت ہے اور سب ضلع بھدرواہ میں چند مقامات کو چھوڑ کر دیگر مقامات پر کوئی سیاح نہیں آیا۔بھدرواہ ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر ضلع کے دیگر حصوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ڈوڈہ سے دس کلومیٹر کی دوری پر راءی Rai کے مقام پر محکمہ سیاحت کی طرف سے بنایا گیا واحد تفریح کا مقام جو کہ سیاحوں کے لئے بنایا گیا اس پارک کو 1.50کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیا گیا۔ مقامی ڈی ڈی سی ممبر ایڈوکیٹ سید عاصم ہاشمی نے بڑے جہدوجہد کے بعد اس پارک کو مکمل کروایا۔

یہ بھی پڑھیں:Plum Cultivation in Pulwama پلوامہ میں آلوبخارہ کی کاشت میں اضافہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.