ڈوڈہ:جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میونسپل کمیٹی آفس میں ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں میونسپل کونسل کے چیئرمین وید پرکاش گپتا اور دیگر کونسلروں نے مرحوم حمد رفیق شیخ، کمل کشور شرما، سریش کمار ڈوڈا اور محمد حافظ ڈرائیور کی موت پر سوگ کا اظہار کیا۔Doda Municipal council Chairman & Ward Members Doda Mourn The Deceased Of Yesterday Road Accident
ان کی موت کو انجینئرنگ ونگ کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے انجینئروں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ہلاک شدگان کے اہل خانوں سے بھی ملاقات کی گئئ۔
یہ بھی پڑھیں:Hit By Wooden Log, man dies in Kupwara: بالن جمع کرنے کے دوران ایک شخص کی موت
سڑک حادثے میں ہلاک شدگان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں ہر ممکندعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔Doda Municipal council Chairman & Ward Members Doda Mourn The Deceased Of Yesterday Road Accident