ETV Bharat / state

عید الضحیٰ کے پیش نظر ایس ڈی ایم گندو کی ائمہ مساجد کے ساتھ میٹنگ منعقد - طویل گفت شنید

عید الضحٰی کے پیش نظر ڈوڑہ میں ایس.ڈی.ایم گندو ڈاکٹر پریتم لال تھاپہ نے گندو بھلیسہ کے ائمہ مساجد و مذہنی انجمنوں سے ملاقات کرکے عید کی تقریبات کے حوالے سے طویل گفت شنید کی۔

عید الضحیٰ کے پیش نظر ایس ڈی ایم گندو کی ائمہ مساجد کے ساتھ میٹنگ منعقد

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:38 PM IST

ایس ڈیایم گندو نے میٹنگ کے دوران شرکاء کو عید الضحیٰ کے موقع پر لاک ڈاؤن ہدایت نامے پر عمل پیرا ہونے کی تاکید کی۔

اُنہوں نے کہا کہ عید الضحیٰ کی کوئی اجتماع تقریب کسی بھی مسجد یا عیدگاہ میں ادا نہیں کی جائے گی اس لئے وہ انتظامیہ کو تعاون دیں اور اجتماعی تقریبات سے اجتناب کریں اور اس دوران سماجی دوری و دیگر رہنما خطوط کا خاص خیال رکھیں ۔

انہوں نے کہا کہ کورونا مہا ماری کے پھیلاؤ پر قابو کرنے کے لئے یہ اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ میٹنگ کے دوران موجود تمام علماء ، مفتیوں نے ایس ڈی ایم کو یقین دلایا کہ انتظامیہ کی طرف سے آنے والے تمام رہنما خطوط اور ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.