ETV Bharat / state

گاندربل: غیرقانونی منشیات ضبط، ایک گرفتار - منشیات

گاندربل میں ڈسٹرکٹ پولیس نے ایک منشیات پیڈلر کی گرفتاری کرکے اس کے پاس سے 10 کلوگرام سے زیادہ غیر قانونی منشیات ضبط کیا ہے۔

گاندربل ایک سمگلنگ گرفتار
گاندربل ایک سمگلنگ گرفتار
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 12:24 PM IST

جموں و کشمیر میں ضلع گاندربل کی پولیس نے معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے تھے تاکہ میں منشیات فروشوں سے نمٹنے میں کامیابی حاصل ہو۔

گاندربل میں ایک مخبر کی اطلاع پر عمل کرتے ہوئے ایک مکان میں ممنوعہ منشیات کی ایک بہت بڑی کھیپ موجود تھی جسے پولیس نے ضبط کر لیا ہے۔

گاندربل ایک سمگلنگ گرفتار
گاندربل ایک سمگلنگ گرفتار

ایس ڈی پی او کنگن شری یاسر قادری کی زیر نگرانی گاندربل پولیس نے ایک کمیٹی تشکیل دی۔ تاہم تحصیلدار انسپیکٹر لطیف علی نے کنگن شری عبد المجید راتھر کی موجودگی میں مخبر کے بتائے ہوئے مکان پر چھاپہ مارا اور اس رہائش گاہ سے 10 کلو گانجا، 210 گرام چرس پاؤڈر برآمد کیا ہے۔

اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر نمبر 05/2021 U / S 08/20 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت پولیس سٹیشن میں رجسٹرڈ ہے اور مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ گاندربل کے عوام نے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی گئی فوری کارروائی کو سراہا۔

ایس ایس پی گاندربل شری خلیل احمد پوسوال نے آگاہ کیا کہ معاشرے میں کسی بھی فرد کو منشیات کو پھیلانے یا منشیات کے پیڈلنگ میں ملوث پائے جانے پر اُسے قانون کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.