ETV Bharat / state

Distribution Cum Fitment Camp پامپور میں تقسیم کم فٹمنٹ کیمپ کا انعقاد - ضلع پلوامہ کے پامپور

ضلع پلوامہ کے پامپورمیں واقع گورنمنٹ بوائز ہائر سکنڈری اسکول میں محکمہ تعلیم کی جانب سے جسمانی اور ذہنی طور پر معذور طلبا و طالبات کے درمیان مختلف اقسام کے آلات تقسیم کئے گئے۔

پامپور میں تقسیم کم فٹمنٹ کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 27, 2023, 5:20 PM IST

پامپور میں تقسیم کم فٹمنٹ کیمپ کا انعقاد

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پامپور میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائر سکنڈری اسکول میں محکمہ تعلیم کی جانب سے جسمانی اور ذہنی طور پر معذور طلبا و طالبات کے درمیان مختلف اقسام کے آلات تقسیم کئے گئے۔ اس پروگرام کا اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف سماگرا شکشا، جموں و کشمیر نے مصنوعی اعضاء مینوفیکچرنگ کارپوریشن آف انڈیا (ALIMCO) کے تعاون سے کیا تھا۔

اس موقع پر زونل ایجوکیشن آفسر پانپور عبدالرشید، پرنسپل باٸز ہاٸر سکنڑر اسکول پانپور محمد امین اور دیگر افسران موجود تھے۔پروگرام کے دوران، 65 مختلف معذور بچوں کو ضرورت کے مطابق متعلقہ ایڈز اور آلات فراہم کیے گئے جن کا پہلے سے منعقد کیے گئے تشخیصی کیمپوں میں ALIMCO کے پیشہ ور افراد اور ماہرین کی ٹیم نے پہلے ہی اندازہ کیا تھا۔

ایڈز اور آلات میں ٹرائی سائیکل کنونشنل، وہیل چیئرز فولڈنگ (چائلڈ سائز)، وہیل چیئرز فولڈنگ (ایڈلٹ سائز)، سی پی چیئرز، ایم آر کٹس، ڈیجیٹل ٹائپ ہیئرنگ ایڈز، بریل کٹس، سوگومیا کین، ڈیزی پلیئر وغیرہ شامل ۓ گۓ ہیں تاکہ جسمانی طور معزور ان بچوں کو سہولیات محسوس ہو سکے۔

پراجیکٹ ڈائریکٹر سماگرا شکشا، دیپ راج نے کہا کہ اسطرح کے پروگرآموں کے منعقد کرنے کا مقصد جسمانی طور ان بچوں کو سماج کے ان بچوں کے ہم پلہ بنانا ہے جو اچھی طرح سے زندگی گزار رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Appointment Letter to Slain pandit’s wife: ایل جی سنہا نے سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری نامہ سونپا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.