اس موقع پر ضلع میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے دوران کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ سوشل ڈسٹینسنگ اور ٹرانسپورٹ کی بحالی کو لیکر بھی حکمت عملی واضح کرنے کی ڈی سی نے ہدایت دی۔
تاجروں نے لاک ڈاؤن کے دوران ہوئے نقصانات کا تخمینہ اور مالی امداد کا ڈی سی سے مطالبہ کیا۔
اس موقع پر کے کے سدھا نے انہیں پلان مرتب کرنے کی ہدایت کے ساتھ ساتھ ہر طرح کا ممکنہ تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔