ETV Bharat / state

Director RDD Visit Pulwama محمکہ دیہی ترقی کے ڈائریکٹر نے ترقیاتی سکیموں کے نفاذ کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 11, 2023, 8:08 PM IST

محمکہ دیہی ترقی کے ڈائریکٹر نے پلوامہ میں ترقیاتی سکیموں کے نفاذ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔انہوں نے متعلقہ ادارے کے افسران سے اس سلسلے میں تفصیلی معلومات بھی حاصل کیا۔Director RDD Visit Pulwama

محمکہ دیہی ترقی کے ڈائریکٹر نےترقیاتی سکیموں کے نفاذ کا جائزہ لیا

پلوامہ:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے محکمہ دیہی ترقی کے ڈائریکٹر خالد مجید نے آج دیہی ترقی کے محکمہ کے انتظامی کمپلیکس میں ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں ضلع میں محکمہ دیہی ترقی کے ترقیاتی کاموں کی سکیموں کے نفاذ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر نے میٹنگ کے آغاز میں UT کیپیکس (CD & panchayats) 2022-23، UPDS، دیہی کنیکٹیویٹی اور انفراسٹرکچر، DDC/BDC عمارتوں کے تحت ہونے والے کاموں اور اخراجات کی تفصیلی حاصل کی۔

ڈائریکٹر نے پنچایت گھروں کی تعمیر/مرمت اور تزئین و آرائش کی حالت کا بھی جائزہ لیا اور اس کے کئے گئے اخراجات، آر جی ایس اے اور 13ویں ایف سی کے تحت جاری کئے گئے فنڈز، 14 ایف سی کے علاوہ پیپلز پلان کمپین، جی پی ڈی پی کی تیاری کی صورتحال اور پنچایت ایوارڈز پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈویلپمنٹ (ACD) فرحت احمد نے پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعہ ضلع میں جاری کاموں، اہداف، کامیابیوں، ٹینڈر شدہ اور الاٹ شدہ کاموں اور فلیگ شپ سکیموں کے مجموعی نفاذ کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی۔تمام ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل پر زور دیتے ہوئے، ڈائریکٹر نے ماحول دوست اثاثہ بنانے اور PRIs کے ساتھ مناسب تال میل میں کام کرنے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں:MC Sopore Chairman on Developmental works: زیر تعمیر پل جلد مکمل کیے جائیں گے، ایم سی سوپور چیئرپرسن

اجلاس میں اے سی ڈی ڈاکٹر فرحت، اے سی پی اویس مشتاق ایگزیکٹو انجینئر (آر ای ڈبلیو) بی ڈی اوز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.