ETV Bharat / state

نئے سال کے موقع پر ویشنو دیوی کی زیارت - عقیدت مندوں کے لئے تمام سہولیات مہیا

نئے سال کے پہلے دن 15 ہزار عقیدت مندوں نے ماں ویشنو دیوی کی زیارت کے لئے کٹڑا پہنچے اور اپنی سلامتی کی دعا ماںگی۔

نئے سال کے موقع پر عقیدت مندوں نے ویشنو دیوی کی زیارت کی

author img

By

Published : Jan 2, 2021, 7:16 PM IST

جموں و کشمیر کے کٹڑا میں نئے سال کے موقع پر 15 ہزار عقیدت مندوں نے ماں ویشنو دیوی کی زیارت کی اور اپنی سلامتی کی دعا مانگی۔

اطلاعات کے مطابق 31 دسمبر کو 15000 عقیدت مندوں نے ماںویشنو دیوی کی مندر میں حاضری لگائی تھی وہیں نئے سال کے پہلے دن بھی 15،000 عقیدت مندوں نے ماں کی زیارت کی اور اپنی سلامتی کی دعا مانگی، اس دوران انتظامیہ کی جانب سے عقیدت مندوں کے لئے تمام سہولیات مہیا کرائے گئے تھے۔

عقیدت مندوں کی جانب سے کٹڑا میں جگہ جگہ بھنڈارہ لگایا گیا تھا جہاں سے عقیت مند پرساد حاصل کررہے تھے۔

مزید پڑھیں:

اننت ناگ میں پریمئر لیگ کا انعقاد

کٹرا کے مشہور شیو درشن مندر کمپلیکس میں ماسیوا سمیتی سمالکھا، پانی پت، ہریانہ کے عقیدت مندوں کے ذریعہ ایک بڑا بھنڈارہ لگایا گیا تھا جہاں سے دن بھر عقیدت مند پرساد لیتے رہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.