ETV Bharat / state

Ring Road Project رنگ روڈ پروجیکٹ کی پیشرفت کے سلسلے میں اجلاس - ضلع ترقیاتی کمشنر ایس ایف حامد

ڈپٹی کمشنر بڈگام نے رنگ روڈ پروجیکٹ کی پیشرفت کے سلسلے میں "سنگل ونڈو کلیئرنس کمیٹی" کے اجلاس کی صدارت کی۔ منصوبے کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔Ring Road project

رنگ روڈ پروجیکٹ کی پیشرفت کے سلسلے میں اجلاس

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 4:16 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر ایس ایف حامد نے آج افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں ضلع میں رنگ روڈ پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔Deputy Commissioner Budgam Chair Single Window Clearance Committee Meeting On Ring Road Project

ڈی سی نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت دی ہےکہ وہ منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے کام میں مزید تیزی لائی جائے۔ اس موقع پر NHAI نے پروجیکٹ کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کی ۔

رنگ روڈ پروجیکٹ کی پیشرفت کے سلسلے میں اجلاس

ضلع معدنیات کے افسر (ڈی ایم او) کو ڈی سی بڈگام کی طرف سے ہدایت دی گئی تھی کہ وہ صرف ان گاڑیوں کو کام کی اجازت دیں جو اس منصوبے میں زمین کی کھدائی اور مٹی اٹھانے کے لئے رجسٹرڈ ہیں۔ غیر قانونی گاڑیاں ضبط کی جائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کی جائے۔

ڈی سی نے این ایچ اے آئی کے نمائندوں کو ہدایت کی کہ وہ کام کو انجام دینے سے پہلے محکمہ جنگلات، پی ایچ ای، محکمہ آبپاشی، محکمہ پی ڈی ڈی، ڈی ایم او اور دیگر متعلقہ محکموں سے مناسب این او سی حاصل کریں۔

State Manager NHM Visits Poonch: این ایچ ایم پروگرام منیجر کا سب ضلع ہسپتال منڈی کا دورہ

انہوں نے NHAI کے نمائندوں سے کہا کہ وہ نقل و حمل کے حوالے سے فزیبلٹی رپورٹ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ شیئر کریں اور رابطہ کاری کے لئے تشخیص کریں۔

میٹنگ میں ڈی سی بڈگام کے علاوہ اے ڈی سی بڈگام، ایڈیشنل ایس پی بڈگام، ایس ای ہائیڈرولکس، ڈی ایم او، آبپاشی اور پی ایچ ای کے ایکزینز، ڈسٹرکٹ ہارٹیکلچر آفیسر اور این ایچ اے آئی کے حکام اور دیگر ضلعی افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔Deputy Commissioner Budgam Chair Single Window Clearance Committee Meeting On Ring Road Project

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.