ETV Bharat / state

Demolition Drive At Kokernag کوکرناگ علاقے میں انہدامی کارروائی

ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں انہدامی کارروائی کے دوران غیر قانونی طور تعمیر کئے گئے کئی ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا۔اس موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے Demolition Drive At Kokernag

کوکرناگ علاقے میں انہدامی کارروائی
کوکرناگ علاقے میں انہدامی کارروائی
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 7:52 PM IST

اننت ناگ:جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں انہدامی کارروائی کے دوران غیر قانونی طور تعمیر کئے گئے کئی ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا۔اس موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ۔Demolition Drive At Kokernag In Anantnag Kashmir

کوکرناگ علاقے میں انہدامی کارروائی

ڈویژنل کمشنر اور ضلع اننت ناگ کے ترقیاتی کمشنر کی ہدایت پر حلقہ انتخاب کوکرناگ میں غیر قانونی طور تعمیر کئے گئے کئی ڈھانچوں کو منہدم کر دیا۔ انتظامیہ کے مطابق منہدم کئے گئے ڈھانچے ’’کوکرناگ ماسٹر پلان‘‘ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیر ہو رہے تھے۔کوکرناگ سب ضلع میں انہدامی کارروائی کے دوران اکنگام کے مقام پر تعمیراتی ڈھانچہ منہدم کیا گیا۔

مزید پڑھیں:DC Budgam Visits NIFT Campus ڈی سی بڈگام کا این آئی ایف ٹی کیمپس کا دورہ

تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ایس ڈی ایم کوکرناگ نے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات کے سلسلے میں ڈی سی اننت ناگ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے پیش نظر ریونیو، کے ڈی اے اور جموں کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم کے ذریعہ این ایچ آئی ڈی سی ایل کی مدد سے تجاوزات کو منہدم کرنے کی مہم چلائی گئی، جبکہ مہری پورہ کے مقام پر گھاس چرائی(اسٹیٹ لینڈ) کو بھی مہم کے دوران چھڑا لیا گیا۔۔Demolition Drive At Kokernag In Anantnag Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.