ETV Bharat / state

حدبندی کرانے کے مطالبے نے زور پکڑا - نیشنل پھنترز پارٹی

مرکز کے زیر انتظام جموں کے پریس کلب میں آج نیشنل پھنترز پارٹی کے کارکنان  نے پارٹی کے چیرمین ہرش دیو سنگھ کی صدارت میں احتجاج کیا۔

جموں و کشمیر میں حد بندی کرانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 6:30 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:15 PM IST

احتجاج کررہے پینتھرز پارٹی کے کارکنان نے بی جے پی کے خلاف نعرے بازی کی اور حد بندی کرانے کے حق میں آوازیں بلند کیں۔

جموں و کشمیر میں حد بندی کرانے کا مطالبہ

پینتھرز پارٹی کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اسبملی انتخابات سے پہلے ہی اسبملی نشستوں کی حد بندی جموں و کشمیر میں کرائے تاکہ جموں خطے میں اسمبلی نستوں کی تعداد بڑھائی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے 2014 کے انتخابات میں عوام سے یہ وعدہ کیا تھا کہ جموں و کشمیر میں حد بندی ہو جائے گی لیکن آج تک بی جے پی نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔

انہوں نے مرکزی سرکار سے اپیل کی کہ جموں وکشمیر میں حد بندی کی جائے اور جلد از جلد انتخابات کرائے جائیں۔

Intro:جموں میں پھنترز پارٹی کا احتجاج جموں کشمیر میں حد بندی کرانے کا مطالبہ

مرکز کے زیر انتظام جموں کے پریس کلب میں آج نیشنل پھنترز پارٹی کے کارکنوں  نے پارٹی کے چیرمین حرس دیو سنگھ کی صدارت میں احتجاج کیا احتجاج کررہے پھنترز پارٹی  کے کارکنوں نے بی جے پی کے خلاف نعرے بازی کی اور حد بندی کرانے کے حق میں نعرے بازی کی  

پھنترز پارٹی کے چیرمین حرس دیو سنگھ نے  نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اسبملی انتخابات سے پہلے ہی اسبملی نشتوں کی حد بندی جموں کشمیر میں کراے تاکہ جموں خطے میں اسمبلی نستوں کی تعداد بڈ جائے  جبکہ بی جے پی نے 2014 کے انتخابات میں جموں کسمیت کے عوام سے یہ وعدہ بھی کیا تھا کہ جموں کشمیر میں حد بندی کرنے کا لیکن آج تک ایسا بی جے پی آج تک نہیں کر پایا ۔ انہوں نے مرکزی سرکار سے اپیل کی کہ جموں کشمیر میں حد بندی کی جاے اور جلد از جلد انتخابات کرائے 

Body:جموں میں پھنترز پارٹی کا احتجاج جموں کشمیر میں حد بندی کرانے کا مطالبہ

Conclusion:مرکز کے زیر انتظام جموں کے پریس کلب میں آج نیشنل پھنترز پارٹی کے کارکنوں  نے پارٹی کے چیرمین حرس دیو سنگھ کی صدارت میں احتجاج کیا احتجاج کررہے پھنترز پارٹی  کے کارکنوں نے بی جے پی کے خلاف نعرے بازی کی اور حد بندی کرانے کے حق میں نعرے بازی کی  

پھنترز پارٹی کے چیرمین حرس دیو سنگھ نے  نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اسبملی انتخابات سے پہلے ہی اسبملی نشتوں کی حد بندی جموں کشمیر میں کراے تاکہ جموں خطے میں اسمبلی نستوں کی تعداد بڈ جائے  جبکہ بی جے پی نے 2014 کے انتخابات میں جموں کسمیت کے عوام سے یہ وعدہ بھی کیا تھا کہ جموں کشمیر میں حد بندی کرنے کا لیکن آج تک ایسا بی جے پی آج تک نہیں کر پایا ۔ انہوں نے مرکزی سرکار سے اپیل کی کہ جموں کشمیر میں حد بندی کی جاے اور جلد از جلد انتخابات کرائے 

Last Updated : Feb 17, 2020, 6:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.