ETV Bharat / state

ڈمپنگ سائٹ تعمیر کرنے کا مطالبہ - کئی بار لایا کہ زچلڈارہ تحصیل

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے زچلڈارہ میں ڈمپنگ سائٹ نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

ڈمپنگ سائٹ تعمیر کرنے کا مطالبہ
ڈمپنگ سائٹ تعمیر کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 4:45 PM IST

لوگوں نے شکایت کی ہے کہ یہاں ڈمپنگ سائٹ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے لوگ سڑکوں کے کنارے کوڑا کرکٹ ڈالنے پر مجبور ہورہے ہیں اور اس وجہ سے لوگوں کو طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ڈمپنگ سائٹ تعمیر کرنے کا مطالبہ

لوگوں نے الزام لگایا کہ اگرچہ انہوں نے یہ معاملہ حکام کی نوٹس میں کئی بار لایا کہ زچلڈارہ تحصیل کے لئے ایک ڈمپنگ سائٹ کی منظوری عمل میں لائی جائے تاہم عرصہ دراز سے گزرنے کے باوجود ان کی مانگ پُر نہیں کی جارہی ہے۔

لوگوں نے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ زچلڈارہ میں ایک ڈمپنگ سائٹ کی تعمیر عمل میں لائی جائے تاکہ انہیں درپیش مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.