ETV Bharat / state

اننت ناگ میں خاموش احتجاج - کیپرس اینڈ گارڈینرس ورکرس ایسوسی کا احتجاج ایشن کے ایک وفد کا

سکیپرس اینڈ گارڈینرس ورکرس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے آج اننت ناگ میں  اپنے مطالبات کو لے کر خاموش احتجاج کیا۔

اننت ناگ میں خاموش احتجاج
اننت ناگ میں خاموش احتجاج
author img

By

Published : May 22, 2020, 11:25 PM IST

احتجاجیوں کے مطابق انہوں نے 2016 میں محکمہ فلوکلچر میں مختلف آسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کی اور امتحان کوالیفائی کرنے کے باوجود بھی ابھی تک حتمی لسٹ کو اجرا نہیں کیا گیا۔ جسکی وجہ سے یہ لوگ طرح طرح کی مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔

اننت ناگ میں خاموش احتجاج

احتجاجیوں نے کہا کہ ہم نے کئی بار یہ مسئلہ متعلقہ حکام و سرکار کی نوٹس میں لایا لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک کچھ حاصل نہیں ہو سکا۔

انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ و ایڈوائزر سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے ان کا مستقبل بچانے کی تلقین کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.