ETV Bharat / state

سوپور: تالاب میں ڈوبنے سےبچے کی موت - بارہمولہ نیوز

رفیع آباد کے ربن علاقے میں گزشتہ روز ایک بچے کی تالاب میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ جس سے علاقے میں رنج و غم کا ماحول ہے۔

سوپور: بچے کی تالاب میں ڈوبنے سےموت
سوپور: بچے کی تالاب میں ڈوبنے سےموت
author img

By

Published : May 10, 2021, 10:07 AM IST

شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے تحصیل رفیع آباد کے ربن علاقے میں گزشتہ روز ایک بچے کی تالاب میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ جس سے علاقے میں رنج و غم کا ماحول ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایک 16 سالہ بچہ تالاب میں نہانے گیا تھا اس دوران وہ تالاب میں ڈوب گیا، موقع پر موجود لوگوں نے جان کی بازی لگاکر جلدی سے بچے کو پانی سے نکالا اور سوپور ہسپتال میں داخل کرایا جہاں کے ڈاکٹرز نے بچے کو مردہ قرار دے دیا۔

ویڈیو

جاں بحق ہوئے معصوم بچے کی شناخت سالم عارف گناہی ولد محمد عارف گناہی رہائشی ربن رفیع آباد کے طور پر ہوئی ہے اس واقع سے علاقے میں رنج و غم کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.