پولیس اہلکاروں کے مطابق "ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کے فلٹریشن پلانٹ سے برآمد ہوئی لاش ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے عبدالاحد بٹ کی ہے۔
پولیس نے مزید کہا کہ عبدالاحد بٹ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کے باہر چائے بیچتا تھا۔
لواحقین کا مانے تو 20 سالہ عبدالاحد بٹ گزشتہ دو ماہ سے اپنے اہل خانہ سے رابطے میں نہیں تھا۔
تاہم لاش کو اسی وقت پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جارہی ہے