ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: سخت سیکیورٹی انتظامات کے درمیان ووٹنگ - kashmir latest

جموں ضلع کے چٹا گاؤں میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات کے تحت پانچویں مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔

ڈی ڈٰی سی انتخابات: سخت سیکیورٹی انتظامات کے درمیان ووٹنگ

author img

By

Published : Dec 10, 2020, 4:00 PM IST

اس دوران بڑی تعداد میں رائے دہندگان پولنگ مراکز پر پہنچے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ڈی ڈٰی سی انتخابات: سخت سیکیورٹی انتظامات کے درمیان ووٹنگ

چٹا پولنگ مرکز پر رائے دہندگان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان کے گاؤں کی ترقی اہم ہے اور اسی مقصد سے وہ تمام ووٹ دینے کے لئے آگے آئے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے سامنے سڑک، بجلی پانی سمیت مختلف قسم کے مسائل درپیش ہیں، جس کو حل کیا جانا بہت ضروری ہے۔

مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ یہ انتخاب گاؤں اور گلیوں کی سطح پر ترقی کے لیے بہت اہم ہے۔ اس لیے ہم اس انتخاب میں پرجوش طریقے سے حصہ لے رہے ہیں، جبکہ چند ووٹرز نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر کو نقصان پہنچا ہے اور اس کی بحالی کو لیکر وہ ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ اسٹیشن پر صبح سویرے آئے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.