ETV Bharat / state

DDC Aripal عوام تعمیر نو کے پروگراموں میں کردار ادا کریں

پلوامہ ضلع کے ترال میں ڈی ڈی سی آر پل منظور احمد گنائی نے کہاکہ مقامی باشندوں کو اپنی اور علاقے کی ترقی کے لئے آگے آنے کی ضرورت ہے۔انتظامیہ ان کی ترقی کے کے لئے فکر مند ہے لیکن انہیں آگے آنا چاہئے

عوام تعمیر نو کے پروگراموں میں کردار ادا کریں

author img

By

Published : Jul 14, 2023, 2:58 PM IST

عوام تعمیر نو کے پروگراموں میں کردار ادا کریں

پلوامہ: ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے آج اپنے حلقے کے دیور اور پانزو دیہات کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے وہاں دہی ترقی محکمے کے مختلف کاموں کا جائزہ لینے کے علاوہ عوامی وفود سے ملاقات کی۔ دیور میں عوام نے مہتا محلہ کی سڑک، دیگر گلی کوچوں کی تجدید و مرمت کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ڈی ڈی سی موصوف نے انکے تمام مسائل کو غور ست سنا اور لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے بعد ازاں موصوف نے دیور ہائ اسکول کا دورہ بھی کیااور وہاں اسٹاف سے ملاقات کرکے انکے مسائل جاننے کی کوشش کی ۔

ڈی ڈی سی موصوف نے بعد میں پانزو جاکر وہاں بجلی کے ترسیلی نظام کے ساتھ ساتھ ،پینے کے پانی اور دیگر مسائل کے حوالے سے جانکاری حاصل کی جس دوران لوگوں نے اپنے مسائل ڈی ڈی سی موصوف کی نوٹس میں لاییے انہوں نے لوگوں کو یقین دہانی کروائی کہ انکے جایز مسائل ترجیحی بنیادوں حل ہوں گے-

یہ بھی پڑھیں:CRPF In The Valley سی آر پی ایف سری نگر جموں سری نگر قومی شاہراہ کی حفاظت میں مصروف

میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے منظور احمد گنائی نے بتایاکہ عوام نے انھیں چن کر منتخب کیا ہے اور وہ عوامی مطالبات کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے تاہم۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ دہی علاقوں میں تعمیر وترقی کے لیے وہ اپنا کردار ادا کریں تاکہ ترقی کو رفتار دی جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.