ETV Bharat / state

Lavender Cultivation in Ramban لیوینڈر کی کاشت کرنے والے کسانوں کی حوصلہ افزائی

ضلع رامبن کے ڈپٹی کمشنرمسرت اسلام نے آج سب ڈویژن رامسو اور سب ڈویژن بانہال میں مختلف پنچایتوں کا دورہ کیا اورمقامی باشندوں کے ساتھ ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے چملواس میں لیوینڈر کی کاشت کرنے والے کسانوں کی حوصلہ افزائی کی۔Lavender Cultivation in Ramban

لیوینڈر کی کاشت کرنے والے کسانوں کی حوصلہ افزائی

author img

By

Published : Dec 19, 2022, 3:32 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں پہاڑی ضلع رامبن میں ڈپٹی کمشنر رامبن مسرت اسلام نے آج سب ڈویژن رامسو اور سب ڈویژن بانہال میں مختلف پنچایتوں کا دورہ کیا اورمقامی باشندوں کے ساتھ ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔DC Ramban Starts Lavender Cultivation At Chambalwas In Sub Division Of Ramban District

لیوینڈر کی کاشت کرنے والے کسانوں کی حوصلہ افزائی

ڈپٹی کمشنر کے ساتھ سب ڈویژن مجسٹریٹ بانہال ظہیر عباس بٹ،ڈی ڈی سی کونسلرز، بی ڈی سی چیئرپرسن، ضلع ناظم تعلیم دیو آنند، چیف ایگریکلچرل افیسر رامبن اشونی کمار، دیگرضلعی افسران، منتخب سرپنچوں، پنچوں کے علاوہ کسانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے چملواس میں لیوینڈر کی کاشت کرنے والے کسانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ کسان اپنی آمدنی میں اضافہ کرنے کے لئے روایتی کاشتکاری سے اختراعی کاشتکاری کی طرف بڑھیں۔

انہوں نے نوجوانوں سے یہ بھی کہا کہ وہ اختراعی کاشتکاری کو بطور پیشے جیسے مشروم کی کاشت، شہد کی مکھیاں پالنا اور سبزیوں کی پیداوار کو اپنانے پر زور دیتے ہوئے کسان برادری کو جدید کاشتکاری کی تکنیکوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

رامبن:DC Budgam ڈی سی بڈگام کا ایس ڈی ایچ کریمشور خانصاحب کا دورہ

پروگرام کے دوران ڈی سی نے کاشتکاروں سے کہا کہ وہ حکومت کی جانب سے شروع کی گئی کسان دوست اسکیموں کے بارے میں اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے زراعت اور اس سے متعلقہ محکموں سے رابطہ کریں ۔ ساتھ ہی محکمہ کے فیلڈ افسران کو ہدایت دی کہ وہ کسانوں کو سائنسی اور جدید ترین تکنیکوں سے آگاہ کریں۔DC Ramban Starts Lavender Cultivation At Chambalwas In Sub Division Of Ramban District

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.