ETV Bharat / state

ضلع ترقیاتی کمشنر کا دورہ - sub district tral

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے سب ضلع ترال کا دورہ کیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کا دورہ
ضلع ترقیاتی کمشنر کا دورہ
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 9:02 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:47 PM IST

انہوں نے سب ضلع اسپتال ترال میں مریضوں کے طبی سہولیات مرکز کے علاوہ ترال کے بجونی کرکٹ اسٹیڈیم اور انڈور اسٹیڈیم پر جاری کام کاج کا بھی معاٸنہ کیا۔

اس کے ساتھ ہی کمشنر نے ترال میں مختلف سرکاری دفاتر کا بھی معاٸنہ کیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کا دورہ

انہوں نے ملازمین سے کہا کہ 'وہ دفاتر میں حاضر رہ کر عوام کی خدمت انجام دینے میں اہم رول ادا کریں۔'

اس موقع پر ان کے ہمراہ اے ڈی سی رال اور دیگر افسران بھی موجود رہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.