ETV Bharat / state

DC Ganderbal گاندربل کے ڈی سی نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 3:21 PM IST

گاندربل کے ڈی سی نے شیامیر نے زیر تعمیر ٹرانزٹ کیمپ رہائش وندھامہ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے مقصد سے دورہ کیا اور وہاں موجود لوگوں سے بات چیت کی ۔

گاندربل کے ڈی سی نے  تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

گاندربل:جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ڈی سی نے شیامیر نے زیر تعمیر ٹرانزٹ کیمپ رہائش وندھامہ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے مقصد سے دورہ کیا اور وہاں موجود لوگوں سے بات چیت کی ۔DC Ganderbal Inspects Progress Of Work On Transit Accommodation Wandhama

ڈی سی کو مختلف محکموں کے تمام متعلقہ افسران نے اپنے محکموں بشمول الیکٹریفکیشن، واٹر سپلائی اور دیگر اضافی کاموں کی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔

ڈی سی گاندربل نے کہاکہ تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینا ضروری ہے تاکہ پتہ چل سکے کہ ہمیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیں ہے۔اس کے ساتھ ساتھ التوا معاملے پر نظرثانی کیا جا سکے ۔

ڈی سی نے متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ افراد اور مشینری کا استعمال کرکے کام کی پیشرفت کو تیز کریں تاکہ کام کے معیار سے سمجھوتہ کئے بغیر دونوں منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کیا جا سکے ۔

مزید پڑھیں:DC Budgam Visits Khansahab: ڈی سی بڈگام نے کیا خانصاحب علاقے کا دورہ

دریں اثناء ڈی سی نے وائل پل کا دورہ کیا۔ پل پر کام کی پیشرفت کا معائنہ کیا۔ تیار ہونے والی سڑک کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دورے کے دوران ڈی سی کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر معراج الدین شاہ، سی ای او، تحصیلدار لار اور مختلف محکموں کے دیگر متعلقہ افسران بھی تھے۔ DC Ganderbal Inspects Progress Of Work On Transit Accommodation Wandhama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.