اس موقع پر افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔ افسران اور تعمیراتی ایجینسیوں کو ہدایت دی کہ وہ گریز میں ترقیاتی کاموں میں تیزی لائیں۔
واضح رہے کہ تحصیل گریز کا علاقہ بیشتر طور پر برف باری کی وجہ سے علاقہ سےکٹ جاتا ہے اور آمد و رفت بند ہوجاتی ہے ۔
برفباری کے پیش نظرمقامی لوگوں کو ضروری سامان اکتوبر میں ہی خرید نا پڑتا ہے۔